جہاز کی بازیابی کیلئے اپریشن صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جان بحق
لاہور ( ویب ڈیسک ) صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں 21اپریل سے یرغمال کارگو جہاز آنر 25اور عملے کی بازیابی کیلئے فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں 5یرغمالی مارے گئے جبکہ فورسز نے جہاز پر کنٹرول حاصل کرلیا۔صومالیہ ٹائمز کے مطابق پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس بندریلا کے ساحل پر قزاقوں [...]
