مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی جماعت نیگزشتہ ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔395 رکنی اسمبلی میں صداقت اور جدیدیت پارٹی ( Authenticity and Modernity Party ) نے97 نشستیں جیتیں، جو دوسرے [...]
