مودی سرکار کی ہٹ دھرمی مسجد کی شہادت پر احتجاج کرنے والے درجنوں مسلمان گرفتار
نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں )بھارت میں تاریخی مسجد کو شہید کرنے کے معاملے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مودی سرکار کی آشیر باد سے پولیس نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد مسلمان مظاہرین کو گرفتار کرلیا جس کے بعد علاقے میں کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش [...]
