مسلسل کمی پٹرول 1.49 اور ڈیزل 2.73 سستا
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1روپے 49پیسے فی لٹرمزیدکمی کردی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی جس کے بعد [...]
