شاندار واپسی پاکستان نے فیفا آسیان کپ میں پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا
لاہور(خبریںڈیجیٹل)علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولز کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے فیفا آسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔علی اکبر نے قومی ٹیم کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی گول اسکور کیا، جبکہ [...]
