تھائی لینڈ: بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
لاہور(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں وسط ستمبر سے شروع ہونے والی بارش اور سیلاب کی وجہ سے دارالحکومت بنکاک میں 7 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔تھائی لینڈ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے [...]
