دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم ٹی ٹی پی کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
ساہیوال(آئی این پی )ساہیوال میں سی ٹی دی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) سے تعلق رکھنے والے انتہائی خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکپتن میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ [...]
