Depository of News

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

newsdepo.com · world

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی، جو تقریباً 55 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی [...]

Read full article →