Depository of News

صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

newsdepo.com · world

صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر Honour 25 کے عملے کو بحری قزاقوں سے بازیاب کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن کے دوران تین پاکستانی ملاح جاں بحق ہوگئے۔ مجموعی طور پر پانچ عملے کے ارکان ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ یہ تفصیلات زندہ بچ جانے والے پاکستانی ملاحوں اور [...]

Read full article →