اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں جلود میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں نے حملہ کردیا، جس کے باعث ایک فلسطینی خاندان کو اپنے گھروں میں واپس جانے سے روک دیا گیا۔ واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ رائٹرز کے مطابق طوباسی خاندان کے دو گھر چند ہفتے قبل آبادکاروں نے اپنے قبضے [...]
