نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
بھارتی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت نے تعمیراتی اور انہدامی سرگرمیوں پر تقریباً 6 ہفتوں کیلئے مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی 10 دسمبر 2026 سے 20 جنوری 2027 تک نافذ رہے گی۔ حکام کے مطابق یہ اقدام موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی شدت [...]
