اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
مصنوعی ذہانت (AI) سے فرضی جرائم پر مبنی کہانی لکھنے کے لیے مدد لینے والے کراچی کے ایک شہری کو سائبر حکام نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ تازہ رپورٹ کے مطابق شہری نے اے آئی سے ایک خیالی کرائم اسٹوری تیار کرنے کے لیے مختلف سوالات کیے تھے۔ اس سرگرمی نے مبینہ [...]
