Depository of News

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

newsdepo.com · world

سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کارروائی کے دوران مزید 2 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق باڑہ آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق فتنۃ الخوارج سے تھا۔ [...]

Read full article →