مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
مری کے علاقے لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب اسکول وین حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جا گری، جس کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچوں [...]
