چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
راولپنڈی(عرفان چوہان سے)چکلالہ کینٹ بورڈ کے شعبہ فوڈ کنٹرول سیل کے افسران اور اہلکاروں کی مبینہ نااہلی، ملی بھگت اور چشم پوشی کے باعث چکلالہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں ناقص، مضرِ صحت اور غیر معیاری خوراک کی کھلے عام فروخت جاری ہے، جس سے شہریوں کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہو چکی ہیں۔ [...]
