Depository of News

راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی((سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، [...]

Read full article →