Depository of News

چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم کوحراساں اور مزاحمت کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی، چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج [...]

Read full article →