Depository of News

مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تھانہ پیر ودھائی کے مشہور سدرہ عرب قتل کیس میں نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ [...]

Read full article →