Depository of News

ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے انسداد ڈینگی اقدامات کا سلسلہ ضلع بھر میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد ڈینگی ٹیموں کی جانب سے ضلع بھر میں انسداد ڈینگی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی اور الائیڈڈیپارٹمنٹس کی جانب سے انسداد ڈینگی اقدامات کے باعث رواں برس [...]

Read full article →