صدر بیرونی علاقہ سے خاتون کے 2 بچیوں سمیت اغوا کے مقدمہ میں اہم پیشرفت
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صدر بیرونی کے علاقہ سے خاتون کے 2 بچیوں سمیت اغوا کے مقدمہ میں اہم پیشرفت، صدر بیرونی پولیس کی موثر تفتیش، خاتون کو قتل کر کے نعش دفنانے والا ملزم گرفتار، پولیس نے خاتون کی دونوں بچیوں کو بھی بحفاظت بازیاب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی کے علاقہ سے خاتون کے [...]
