اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے وژن کے تحت سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ اور محکمہ صحت اسلام آباد کے تعاون سے وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول کے لیے جامع اور مثر سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد ڈینگی [...]
