Depository of News

شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا

newsdepo.com · world

گوجرخان ( بیورو رپورٹ)گوجرخان شہر کے بعض علاقوں میں دس روز سے پانی کی سپلائی معطل،شہری بوند بوند کو ترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا ،اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق گوجرخان شہر کے کئی علاقے گزشتہ دس روز سے پانی کی بوند [...]

Read full article →