ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)وارث خان پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار، 8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، [...]
