Depository of News

غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، بیان قلمبند، میڈیکل رپورٹ جاری

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں مبینہ زیادتی کی نشاندہی ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سہولت کاری میں خاتون سمیت گرفتار تین افراد نے معاملہ مشکوک بنادیا جبکہ متاثرہ لڑکی کی ٹریول ہسٹری اور [...]

Read full article →