کورونا کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور شہر میں کورونا کی علامات کے حامل مریض بڑھنے لگے ۔ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں کورونا کی تشخیص کی سہولت ناپید ہیں۔ کھانسی ، بخار ، سانس میں دشواری ، جسم میشدید دکھن کی علامات کے ساتھ روزانہ مریض رپورٹ ہورہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ [...]
