Depository of News

پنجاب میں فلو کیسز میں اضافہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں فلو ویکسین ندارد

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب میں فلو کے کیسز میں اضافے کے دوران لاہور سمیت صوبے کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فلو ویکسین کی عدم دستیابی نے محکمہ صحت کی ویکسین پروکیورمنٹ پالیسی پر سوالات اٹھا دیئے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری سطح پر فلو ویکسین کی بروقت خریداری نہ ہونے کے باعث شہریوں کو ویکسین کے [...]

Read full article →