Depository of News

پی ٹی آئی احتجاج میں اشتعال انگیزی’مزید 2 افراد گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی احتجاج میں اشتعال انگیزی کے لیے مبینہ تیاری کے معاملے میں بغاوت کے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے دونوں پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دونوں [...]

Read full article →