خصوصی بچوں کو مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور (جنرل رپورٹر)سپیشل بچوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال کے مطابق خصوصی بچوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم دینے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جس کے لیے سپیشل ایجوکیشن کے اساتذہ [...]
