باگڑیاں: 365 کنال وقف اراضی پر قبضہ برسوں گزرنے پر بھی ختم نہ ہوسکا
لاہور (خبر نگار) محکمہ اوقاف کے سرکل نمبر 5 کے علاقے باگڑیاں، گرین ٹائون میں365 کنال قیمتی وقف اراضی پر قبضوں کا بھوت کئی برس گزرنے کے باوجود ختم نہ ہوسکا، چند کنال اراضی کے سوا بیشتر رقبہ مبینہ طور پر قبضہ مافیا کے شکنجے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کروڑوں بلکہ اربوں روپے [...]
