Depository of News

بلاول بھٹو سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں’ ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

newsdepo.com · world

کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے 4بڑے رہنماوں نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، سینئر رہنما خورشید شاہ اور نوید قمر نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ترجمان کے مطابق شرجیل میمن نے [...]

Read full article →