Depository of News

برائلر گوشت کی قیمت میں 30روپے کلو اضافہ

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید30روپے اضافے سے 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت20روپے اضافے سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر [...]

Read full article →