Depository of News

پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام بین الاقوامی علمی کانفرنس

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام تاریخ نویسی: جدید رجحانات اور نئے زاویہ نظرکے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی علمی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد الرازی ہال میں ہوا۔ کانفرنس کا مقصد پاکستان میں تاریخ نویسی کے بدلتے ہوئے رجحانات اور نئے تحقیقی و علمی طریقہ کار کا [...]

Read full article →