Depository of News

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش رین ایمرجنسی نافذ

newsdepo.com · world

اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق موسلا دھار بارش کی وجہ سے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، تمام فیلڈ افسران کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق [...]

Read full article →