Depository of News

اسلامپورہ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی، 2 پتنگ باز گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)اسلامپورہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار 35 سالہ شہری زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق سگیاں کا رہائشی غلام مصطفی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر اسلامپورہ پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو [...]

Read full article →