100سے زائد ادویہ کی عدم دستیابی مریضوں کو جان بثانے کے لا لے
ملتان ( جنرل رپورٹر) فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور سپلائرز نے تسلیم کیاہے کہ پاکستان میں اس وقت 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں، جس کے باعث مریضوں کو کینسر، بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) اور ذیابیطس سمیت مختلف بیماریوں کے لیے ضروری علاج تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔مینوفیکچررز کے [...]
