چین کے خلائی سٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کے طور پر کسی ایک پاکستانی کے انتخاب کا وقت قریب آگیا ہے۔ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داد بیجنگ کے [...]
