غزہ جنگ کیخلاف احتجاج آئرلینڈ کے پیزٹے نے اسرائیل کامیچ دکھانے سے انکار کر دیا
اسرائیلی جنگ کے خلاف جاری Stop the Game مہم کے تحت کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ڈبلن کے Peadar Browns لاہور(خبریںڈیجیٹل)آئرلینڈ میں متعدد پبز نے آئرلینڈ اور اسرائیل کے درمیان یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ کی اسکریننگ سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ یہ اقدام غزہ میں سمیت آئرلینڈ اور بیرونِ ملک تقریبا 140 پبز [...]
