فنڈ کی عدم دستیابی سیاحت کو فروغ دینے کا خواب چکنا چور 91 ترقیاتی سکیمیں نا مکمل
ملتان (رپورٹ:رفاقت انجم)محکمہ سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر کی 2024 تا 2626 کی بیشتر سیاحتی سکیمیں فنڈز کی عدم دستیابی کی نذر ہوکر ادھوری رہ گئیں۔سیاحتی مقامات کو دیدہ زیب بناکر غیر ملکی سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا حکومتی خواب تاحال پورا نہیں ہو سکا ہے ۔ جائزہ رپورٹ کے مطابق اس وقت [...]
