امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، بھارتی اسٹاک مارکیٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
نئی دہلی (آئی این پی )امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات میں تعطل کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بھی شدید دبا ئومیں ڈال دیا، جس کے نتیجے میں اہم انڈیکس تقریبا چھ ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئے۔ پیر کو بھارتی [...]
