فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے: طاہر اشرفی
مدینہ منورہ (این این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فکری دہشت گردی عملی دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے،فکری دہشت گردی کے سدباب کیلئے علما، مشائخ، جامعات، مدارس، مذہبی قوتوں اور حکومتوں کو ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے۔جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں منعقدہ عالمی کانفرنس سے خطاب [...]
