Depository of News

تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا:شرجیل میمن

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر لگانے اور ہٹانے پر حکومت کے کروڑوں روپے خرچ ہوئے، سیاسی جماعت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، ہماری قیادت [...]

Read full article →