مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض
نئی دہلی(این این آئی)بی جے پی نے ریاستی اداروں کی خودمختاری چھین کرانہیں آرایس ایس کے ہندوانتہاپسند ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بنا دیا۔سینئربھارتی صحافی اجے شکلا نے ایک پروگرام میں مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتیہوئے کہا کہ مودی حکومت پاکستان، ہندو مسلمان اورایسی ہی دوسری باتیں کرکے انتخابات میں ووٹ حاصل کرتی [...]
