وفاق نے 2سال میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2ہزار 347ارب روپے فراہم کئے
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاق کی جانب سے گزشتہ 2سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیل سامنے آگئی۔وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق وفاق نے خیبرپختونخوا کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت2 سال میں 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے۔دستاویز کے [...]
