خواتین کے تحفظ کیلئے شہرکی80ہزار پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آرپینک بٹن نصب
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر لاہور میں رکشوں، رائیڈ ہیلنگ سروسز کی گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنے کا عمل جاری ہے۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق اب تک 80 ہزار رکشوں، رائیڈ ہیلنگ سروسز کی کیبز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو [...]
