ساہیوال: جگہ کا تنازع’ مخالفین نے جانورو ں کے باڑے کو آگ لگا دی
ساہیوال( نمائندہ خبریں) 182 نو ایل میں بے زبان جانوروں پر مبینہ ظلم، گائے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی دو ہلاک ایف ائی ار کے مطابق ملزمان نے چھپڑ کو اگ لگائی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں جھلس گئیں ۔ جگہ کے تنازع پر مخالفین جن میں شامل حسن محمد افضل [...]
