خیبر پختونخوا کے 37مراکز صحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا ہیلتھ فائونڈیشن نے صوبے کے 37 مراکز صحت کی مینجمنٹ اور آپریشنز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبر پختونخوا ہیلتھ فائونڈیشن کے مطابق مراکز صحت کی آئوٹ سورسنگ کا مقصد صحت کے شعبے میں معیار، رسائی اور کوریج کو بہتر بنانا [...]
