خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید
پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی انتشاری سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے شہریوں نے وزیراعلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شہریوں نے سیاسی احتجاج اور سڑکوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو مشکلات کے بجائے امن اور معمولات زندگی کی بحالی چاہیے۔ شہریوں [...]
