سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 کے حتمی نتائج جاری کراچی
2026 (این این آئی) سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے۔ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عارضی [...]
