دنیا کی پستہ قد امریکی خاتون فائر فائٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
فلوریڈا(این این آئی)امریکا کی ایک خاتون فائر فائٹر نے دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون فائر فائٹر ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی کیلسو کا قد 4 فٹ 5 انچ ہے اور وہ گزشتہ پانچ برس سے فلوریڈا کے شہر سینٹ پیٹ بیچ میں فائر فائٹر [...]
