Depository of News

گداگری سماجی برائیوں کی جڑ’ ہرصورت خاتمہ کیا جائے:فیصل کامران

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیر صدارت کینٹ ڈویژن کے افسران کے ساتھ انسدادِ جرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی کینٹ، سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں شہر بھر کی سکیورٹی، لاء اینڈ آرڈر بارے تبادلہ خیال کیا [...]

Read full article →